نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نئی دہلی کیلئے مسائل پیدا کرنے اور دنیا بھر میں خود کو مظلوم بنا کر پیش کرنے کی بزدلانہ پالیسی ترک نہیں کرنا چاہتا۔ ظاہر ہے کہ اس سے ٹھوس بنیادوں پر بہتر تعلقات کا ماحول پیدا نہیں ہوسکتا چنانچہ نہیں ہو رہا ہے۔
دن بہ دن حالات خراب سے خراب تر ہونے کےساتھ ساتھ ہمہ وقت تشنج کی سی کیفیت کا برقرار رہنا ن ...
نئی دہلی پہنچ گئے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے صدر روین رولن آٹھ دنوں کے ہندوستان کے دورے پر منگل کے روز نئی دہلی پہنچ گئے۔
گزشتہ تقریبا 20 سال میں کسی اسرائیلی صدر کا یہ پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ اسرائیلی صدر نے پی ٹی آئی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہمیشہ سے ہندوستا ...
نئی دہلی میں مظاہرہ کر کے صیہونی صدر کو ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - اسرائیلی صدر کے دورہ ہندوستان کی مخالفت کرتے ہوئے ہندوستانی طلباء نے نئی دہلی میں مظاہرہ کر کے صیہونی صدر کو ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے دارالحکوم ...
نئی دہلی اور اسلام آباد دونوں فریق مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اس سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی تھی۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ کا پاکستان کے صدر ممنون حسین اور بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کرنے کا پروگرام ہے۔
...
نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سنیچر کو ایک اعلی وفد کے ساتھ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
محمد جواد ظریف 45 صنعتی، معدنیات، تجارتی اور زرعی کمپنیوں، 15 سائنسی اداروں اور 8 بینکوں کے اعلی افسران کے ساتھ ہندوستان کا دورہ کر رہے ...
نئی دہلی پہنچنے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، جےسی پی او اے کے تحت اپنے وعدوں کے خلاف کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس نے ایران کے خلاف جو قدم اٹھایا ہے، وہ صدر باراک اوباما کی جانب سے دستخط ...
نئی دہلی کے حکام نے پاکستانی نمائندے کا سفارتی احترام نہیں کیا۔ پاکستانی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ہندوستان، افغانستان سے تعاون کرکے اسلام آباد پر نئے دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان نے دلچسپ سیاست اختیار کی ہے اور بہت سے علاقائی ممالک سے اپنے تعلقات کی توسیع کے لئے کوشاں ہیں تاکہ ...
نئی دہلی اور تل ابیب نے 2015 میں ہندوستانی فوج کے میزائل سسٹم کو تیار کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے۔ حالیہ برسوں میں اسرائیل ننے میزائل، اسلحہ اور ڈرون سمیت مختلف فوجی ساز و سامان اور ہتھیار ہندوستان کو فروخت کئے ہیں۔
نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کہا کہ کشمیری اپنی تحریک آزادی میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات بہتر ہوں گے اور تنازعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا راستہ تلاش کر لیا جائے گا۔
...